نازک حالات میں شاندار خوشخبری ۔۔۔

راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان اور ترکی کے درمیان تاریخی برادرانہ تعلقات ہیں، جو اب دیرپا شراکت داری میں تبدیل ہو رہے ہیں۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترکی کے وزیر دفاع جنرل ریٹائرڈ ہولسی اقر نے راولپنڈی میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی، دفاع،

سے متعلق امور اور خطے میں امن و استحکام کے معاملات پر بات چیت کی گئی۔ترک وزیر دفاع جنرل (ر) ہولسی اقر نے خطے میں امن و استحکام اور بدامنی کے خلاف پاکستان کی کوششوں اور کامیابیوں کو بھی سراہا۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *