ناقابل یقین خبر

جامشورو(ویب ڈیسک) پاکستانی کے اہم تفتیشی ادارے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے سندھ کے ضلع جامشورو میں کارروائی کرتے ہوئے شرمناک ویڈیوز کے ذریعے بچوں کو اپنے اشاروں پر نچانے والے ملزم کو گرفتارکرلیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق جامشورو میں یہ کارروائی ایف آئی اے گوجرانوالہ کی جانب سے کی گئی جس میں

ملزم شعیب خان گرفتار کرلیاگیا ہے، گجرات کے رہائشی متاثرہ بچے کے والدین نے ملزم کے خلاف درخواست دی تھی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے محمد اقبال کے مطابق ملزم کے قبضے سے متعدد ویڈیوز برآمد ہوئی ہیں، ملزم آن لائن گیمز، پب جی اور ایٹ بال کے ذریعے بچوں سے دوستی کرتا تھا اور پھر گیمز میں کوئین کا لالچ دیکربچوں سے انکے گھر والوں کی شرمناک ویڈیوز بنانے کا کہتا اور معصوم بچے اسکے کہنے میں آجاتے ۔ جارہی ہیں۔

Sharing is caring!

Comments are closed.