نامور اداکاراؤں کی ویڈیو لیک کے پیچھے کیا کہانی ہوتی ہے ؟

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کی مشہور اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین نے اداکاراؤں و ماڈلز کی نجی نوعیت کی ویڈیو ز اور تصاویر لیک ہونے کے بارے میں انکشاف کیا ہے کہ ذاتی وڈیوز لیک ہونے میں بعض شوبز شخصیات کا اپنا ہاتھ ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ سچ ہے کہ کچھ لوگ

شہرت حاصل کرنے کے لئے اپنی ذاتی وڈیوز خود لیک کرتے ہیں، جس پر گلوکار فاخر نے ان کے اس بات کی تردید کی اور کہا کہ ان کے خیال میں پاکستان میں کوئی بھی سنی لیون نہیں بننا چاہے گا۔ نادیہ حسین نے اپنے بیان کو مستند کرنے کے لئے قندیل بلوچ کی مثال دے دی۔

Sharing is caring!

Comments are closed.