نامور بھارتی پنجابی گلوکار نے خوبرو پاکستانی لڑکی سے شادی رچا لی

نئی دہلی (ویب ڈیسک )بھارت کے مشہور پنجابی گلوکار شیری مان نے پاکستانی لڑکی پری زاد سے شادی کی تصاویر انسٹا گرام پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’آپ کی آنکھیں میرے نوشی ترک کرنے کا سبب ہیں۔ لو یو پری زاد، میں ہمیشہ کے لیے تمہارا مان ہوں۔‘ شیری مان نے اپنی انسٹا گرام سٹوری

میں لکھا کہ ان کی اہلیہ کو مے نوشی سے سخت نفرت ہے تو اس لیے اب انہیں معاف رکھا جائے۔