نامور صحافی پی جے میر کا خصوصی تبصرہ

لاہور (ویب ڈیسک) معروف تجزیہ کا ر پی جے میر نے کہا ہے کہ (ق) لیگ کی طرف سے وزیر اعظم کے عشا ئیے کابا ئیکا ٹ کو ئی معنی نہیں رکھتا ہے اور اس سے حکومت کو فی الحا ل کو ئی خطرہ نظر نہیں آتا ہے اور نہ ہی عشا ئیہ میں شرکت

کرنے یا نہ کر نے سے کبھی اتحاد ٹو ٹے ہیں حا لا ت و واقعا ت یہ ہی بتا تے ہیں کہ حکو مت ہواس کے اتحا دی ہو یا اپو زیشن ہر ایک کو مو جو دہ پو زیشن اور تنخواہ پر کا م کر نا پڑے گا دوسری جانب اے این پی کے مر کزی رہنما غلا م احمد بلو ر نے کہا ہے کہ (ق) لیگ ظا ہری طو ر پر تو حکو مت کی اتحا دی ہے مگر ان کے طرز عمل اور با ر بار حکو مت سے اختلا فا ت کی خبریں سا منے آنے سے لگتا یہ ہی ہے کہ وہ حکو مت کے سا تھ مزید چلنے کے حق میں نہیں ہے مگر مجبورا اتحا د قائم رکھے ہو ئے ہے۔مگر ایک با ت میں بتا دوں کہ (ق) لیگ ہی حکو مت کیلئے خطرہ بنے گی کیو نکہ (ق) لیگ کے بغیر حکو مت قائم نہیں رہ سکتی۔

Sharing is caring!

Comments are closed.