نامور وفاقی وزیر شریف خاندان کی حمایت میں میدان میں آگئے

لاہور(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئرریٹائرڈ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ بغاوت کے مقدمات کسی نے حوصلہ افزائی نہیں کی یہ معاملہ جلد حل ہوجائے گا۔نوازشریف کے خلاف مقدمہ غلط ہوا۔کیا اپوزیشن مہنگائی کیخلاف جلسے کرنے جا رہی ہے؟اس تحریک کا عدلیہ بحالی تحریک سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا،ایمرجنسی سروسز اکیڈمی میں

منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ بریگیڈیر ریٹائرڈ اعجاز شاہ نے کہا کوئی بھی پاکستانی اپنی فوج کہ خلاف جلسے جلوس نہیں نکالتا۔بغاوت کہ مقدمے کی کسی نے حوصلہ افزائی نہیں کی یہ معاملہ حل ہو جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم سمیت کسی حکومتی عہدیدار نے بغاوت کے مقدمات درج کرنے کی حوصلہ افزائی نہیں کی ۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *