نامور پاکستانی سیاستدان سینیٹ الیکشن لڑنے کے لیے نااہل قرار

کراچی (ویب ڈیسک) رہنما ایم کیو ایم رؤف صدیقی کو سینیٹ انتخابات کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔ریٹرنگ افسر نے رؤف صدیقی کے کاغذات مسترد کیے تھے، فیصلے کو رہنما ایم کیو ایم نے ٹریبونل میں چیلنج کیا تھا، الیکشن ٹریبونل نے ریٹرننگ افسرکا فیصلہ برقرار رکھا ۔الیکشن ٹریبونل نے

ایم کیوایم رہنما رؤف صدیقی کو سینیٹ انتخابات کے لیے نااہل قرار دے دیا، رؤف صدیقی کے وکیل الیکشن ٹریبونل کو مطمئن نہ کرسکے۔ریٹرننگ افسر نے اعتراض عائد کیا کہ رؤف صدیقی کی گریجویشن کی تعلیم 16 برس کی نہیں ہے، روَف صدیقی نے بی اے کر رکھا ہے لیکن 2 سال والی ڈگری ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *