نامور پاکستانی ڈاکٹر کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے

لاہور (ویب ڈیسک) کراچی کے بڑے جناح ہسپتال ایک اور ڈاکٹر کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے، ڈاکٹر عثمان جناح ہسپتال میں ایک اہم شعبہ ای این ٹی کے سابق سربراہ تھے۔سربراہ جناح ہسپتال ڈاکٹر سیمی جمالی کے مطابق ڈاکٹر عثمان گزشتہ شب 2 بجے انتقال کر گئے۔روزنامہ jangکے مطابق انہوں نے

بتایا کہ ڈاکٹر عثمان کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے اور طبیعت زیادہ خراب ہونے کے باعث سٹیڈیم روڈ کے نجی ہسپتال میں 2 روز سے وینٹی لیٹر پر تھے۔ڈاکٹری سیمی جمالی نے یہ بھی بتایا ہے کہ ڈاکٹر عثمان ایک سال قبل جناح ہسپتال سے ریٹائر ہوئے تھے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق سندھ میں اب تک کورونا وائرس کے باعث 35 فرنٹ لائن ورکرز جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *