نام اور تصاویر دیکھ کر آپ دنگ رہ جائیں گے

لاہور (ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی اور فیشن ڈایزائنر حنا پرویز بٹ کے والد اور معروف بزنس مین پرویز بٹ ’’ایک ڈرامہ ‘‘ کا حصہ بن گئے ۔میڈیاکے مطابق پرویز بٹ سرکاری ٹیلی ویژن لاہور مرکز کی نئی ڈرامہ سیریزمیں اہم کردار کریں گے جس کے رائٹر منصور آفاق ہیں۔

سیریز کے اہم کرداروں کے لئے ریشم اور معمر رانا کا انتخاب کیا گیا ہے جو پہلی بار ایک ساتھ سرکاری ٹی وی کی ہوم پروڈکشن میں کام کررہے ہیں۔ڈرامے کی ریکارڈنگ کا آغاز 15 مارچ سے لاہور میں ہوگا۔سیریز کی ایک اور خاص بات یہ ہے اس میں سابق پروڈیوسر راشد ڈار کی مشاورت بھی شامل ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.