ناکامی کا اعتراف یا کچھ اور ۔۔۔۔؟

کابل (ویب ڈیسک) افغانستان کی تالبان حکومت نے سابق سرکاری حکام اور سیاستدانوں کو ملک میں واپسی کی پیشکش کردی۔کابل سے جاری بیان میں نائب وزیر خارجہ شیر محمد عباس ستانکزئی نے اہم اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ سابق افغان حکام کو افغانستان میں شہریوں کے طور پر رہنے کا حق حاصل ہے۔

نائب وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ سابق افغان حکام واپس آکر بطور افغان شہری زندگی گزارنے کا حق رکھتے ہیں۔

Comments are closed.