ندیم افضل چن نے تحریک انصاف سے استعفے کی وجہ خود بتا دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم کے سابق ترجمان و پی ٹی آئی رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ بطور ترجمان وزیر اعظم استعفیٰ سیاسی وجوہات کی بنا پر دیا تھا۔وزیر اعظم کو بہت سارے ایشوز پر مس گائیڈ کیا جاتا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ندیم افضل چن

نے کہا کہ حلقے کے لوگ ، دوست احباب کام نہ کرا سکنے کی وجہ سے ناراض ہو رہے تھے اور گلے شکوے کرتے تھے ۔

Comments are closed.