نعیم بخاری کے حوالے سے بڑا حکم جاری

اسلام آ باد ( ویب ڈیسک) ذ رائع کے مطابق ی وفاقی حکومت نے نعیم بخاری کی بطور چئیرمین سر کاری ٹی وی تعیناتی کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ وفاقی کابینہ سے سرکولیشن سمری کے ذریعے فیصلے کی منظوری لی گئی۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد نعیم بخاری

کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا۔

Comments are closed.