نواب ٹاؤن واقعہ : افسوسناک انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک)چند روز قبل نواب ٹاؤن کے نجی ہسپتال میں جان بحق ہونیوالی طالبہ کے کیس کی تحقیقات میں اہم موڑ آگیا لڑکی کا آپریٹ شورکوٹ کے حیات میڈیکل کمپلیکس میں کرایا گیا ملزم نے لڑکی کو اپنی بیوی ظاہر کرکے آپریٹ کروایا ڈاکٹروں نے لڑکی کو دو دن ہسپتال میں رکھنے کا کہا

لیکن ملزم خود اسے لے گیا پولیس نے ہسپتال کی نرس اور منیجر کو گرفتار کرلیا جبکہ ایک ڈاکٹر عبوری ضمانت پر ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *