نواز شریف کا حیران کن اور بھر پور رد عمل

لندن (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کا وجود خطرے میں پڑنے سے پہلے فسطائیت کا راستہ روکنا ہوگا۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں نواز شریف نے کہا کہ ” حامد میر پر تازہ ترین وار ہو، سلیم شہزاد کا واقعہ ، ابصار عالم کا واقعہ ، مطیع اللہ جان

اور گل بخاری کا یا احمد نورانی، اسد طور، عمر چیمہ، بلال فاروقی اور اعزاز سید کو زد و کوب کرنا، اس سے پہلے کہ فسطائیت پاکستان کا وجود خطرے میں ڈال دے، ہمیں اس کا راستہ روکنا ہو گا۔”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *