نواز شریف کا حیران کن پیغام

لندن (ویب ڈیسک) (ن) لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ چند جرنیلوں کی بخشش سے وزیراعظم بننے والا کبھی عوام کا درد محسوس نہیں کر سکتا۔ اپنے پیاروں کی میتیں لیے بیٹھے مظلوم لوگوں کو”غلط “کہہ کر ان کے زخموں پر نمک پاشی کر رہا ہے۔ جمعہ کو

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر وزیراعظم کے بیان پر اپنے ردعمل میں نوازشریف نے سوال کیاکہ کیا اس پتھر دل شخص کو مسلط کرنے والوں کو بھی کوئی ندامت ہے؟۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *