نیا موڑ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ اور ان کی دوست عائشہ ناز کی لڑائی میں نیا موڑ آگیا اور حریم شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ مقدمہ درج ہونے کے بعد عائشہ ترکی فرار ہونے کی کوشش کررہی تھی ۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے حریم شاہ

نے کہا کہ عائشہ کا پاسپورٹ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے قبضے میں تھا تو اسے نیا پاسپورٹ کیسے جاری ہوگیا؟ ریمن پولیس سٹیشن اور مرگلہ پولیس سٹیشن میں مقدمات کے اندراج کے باوجود پولیس بھی عائشہ کو گرفتار نہیں کررہی ۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *