نیب نے نامور (ن) لیگی رہنما کے خلاف جاری تحقیقات بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(ویب ڈیسک) شہبازشریف کے بعد لیگی رہنماء رانا مشہود اور دیگر کیخلاف بھی قومی احتساب بیورو (نیب ) نے تحقیقات بند کرنے کا فیصلہ کرلیا اور اس سلسلے میں انویسٹی گیشن رپورٹ چیئرمین کوبھجوادی۔دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ رانامشہودکیخلاف بےضابطگی کےثبوت نہیں ملے، نیب نےعدم شواہدکی بنیادپرتحقیقات بندکرنے

کافیصلہ کیا ہے ۔یاد رہے کہ اس سے قبل شہبازشریف کیخلاف بھی 12 پلاٹوں کی الاٹمنٹ انکوائری ناکافی شواہد پر نیب بند کرچکا ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *