(ن) لیگی رہنما حنا پرویز بٹ کا قومی ٹیم میں پسندیدہ کرکٹر

لاہور (ویب ڈیسک) (ن) لیگی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے بھی قومی ٹیم کے لیے پیغام جاری کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حنا پرویز بٹ نے قومی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے آج کے میچ میں بھی ہماری ٹیم اچھا پرفارم کرے گی۔انہوں نے کہا کہ بابراعظم

بہترین کپتانی سے ٹیم کو آگے لے کر گئے ہیں، امید ہے شاہین آفریدی گزشتہ میچز کی طرح اچھی بولنگ کریں گے۔لیگی رکن اسمبلی نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو اپنا پسندیدہ کھلاڑی قرار دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *