وجہ سامنے آگئی

لاہور (ویب ڈیسک) مفتی عبدالقوی کو تھپڑ رسید کیے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، اس حوالے سے حریم شاہ کا کہنا ہے کہ مفتی عبدالقوی دو روز سے اُن کے ساتھ نازیبا گفتگو کر رہے تھےانہوں نے کہا کہ صبر کا پیمانہ لبریز ہوا تو میں نے اور میری دوست نے

اُنہیں تھپڑ رسید کیا دوسری جانب مفتی عبدالقوی کا کہنا ہے کہ تھپڑ حریم شاہ نے نہیں، اُن کی سیکرٹری عائشہ نے تھپڑ رسید کیا، مقصد ویڈیو وائرل کرا کے لاکھ دو لاکھ روپے کمانا تھا قبل ازیں ویڈیوز اینڈ فوٹوز شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر مفتی عبدالقوی کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے حریم شاہ نے لکھا تھا کہ مفتی عبدالقوی کو تھپڑ کیوں رسید کیا گیا، اس کا جواب بہت جلد مل جائے گا۔

Sharing is caring!

Comments are closed.