وجہ کیا بنی ؟

لاہور (ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کے ریسٹورنٹ میں پیسوں کے لین دین پر جھگڑا ہوگیا جس کے نتیجے میں متعدد افرادگھائل ہوگئے تفصیلات کے مطابق غالب مارکیٹ کے علاقے میں عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کے ریسٹورنٹ میں کچھ نوجوانوں کی پارٹی جاری تھی کہ اس دوران حسان نیازی اور

ان کے عملے کیساتھ پیسوں کے لین دین پر جھگڑا ہوگیا جس کے بعد ریسٹورنٹ میں ہڑبونگ مچ گئی جھگڑے کے دوران کئی افراد زخمی ہوگئے، اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور دونوں فریقین کو تھانے لے گئی جہاں پولیس نے صلح صفائی کے بعد معاملہ رفع دفع کروا دیا۔

Sharing is caring!

Comments are closed.