وزیراعظم عمران خان سے ملنے میں جہانگیر ترین کا کیا نقصان ہے ؟

کراچی (ویب ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے پہلے سوال کالعدم تحریک پر لگنے والی پابندی پر حکومت کی جانب سے متضاد بیانات کی وجہ کیا ہے؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ حکومت آج جو کررہی ہے اس کا مستقبل میں اسے

نقصان ہوگاوزیراعظم اور وزراء کسی معاملہ پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں نہیں لیتے ہیں، وزیراعظم کو قوم سے خطاب کے بجائے پارلیمنٹ میں خطاب کرنا چاہئے تھا،ایک دوسرے سوال پر تجزیہ کاروں نے کہا کہ اپنے کیسز کلیئر کرنے سے پہلے وزیراعظم سے ملنے میں خود جہانگیر ترین کا نقصان ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *