وزیراعظم عمران خان نے راولپنڈی والوں کے لیے شاندار منصوبے کا اعلان کر دیا

راولپنڈی (ویب ڈیسمک) وزیرِاعظم عمران خان نے راولپنڈی میں نالہ لئی منصوبے کی منظوری دے دی۔وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت نالہ لئی منصوبے سے متعلق اجلاس ہوا۔ اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے راولپنڈی میں نالہ لئی منصوبے کی منظوری دے دی۔اعلامیے کے مطابق راولپنڈی میں

نالہ لئی منصوبے کا تخمینہ 75 ارب روپے ہے، اور یہ منصوبہ دو سال میں مکمل کیا جائے گا۔اعلامیے میں کہا گیا کہ اس منصوبے کے تحت نالہ لئی کے دونوں اطراف ایکسپریس وے تعمیر کی جائے گی۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *