وزیراعظم عمران خان کا زبردست مشورہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کاکورونا کا شکار ہونے پر صدرعارف علوی سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے ، وزیراعظم نے صدر مملکت کی خیریت دریافت کی ۔وزیراعظم عمران خان نے صدر مملکت سے اپناکورونا آئسولیشن تجریہ شیئر کیا، وزیراعظم نے صدر کو مشورہ دیا کہ سوپ پیئں، نیندپوری کریں

اور مکمل آرام کریں ۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کورونا سے ریکور کررہے ہیں اوران کادوسرا کورونا ٹیسٹ آج کیا جائے گاجبکہ صدر مملکت عارف علوی اور وزیر دفاع پرویز خٹک کو گزشتہ روز کورونا کی تشخیص ہوئی تھی جس پر دونوں نے آئسولیشن اختیار کرلی ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *