وزیراعظم عمران خان کا قوم سے اہم خطاب :

کراچی(ویب ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان عمران خان بہت جلد قوم سے اہم خطاب کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اپنے خصوصی خطاب میں ملک کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے قوم کو آگاہ کریں گے اور انہیں اعتماد میں لیں گے۔بتایا جار ہا ہے کہ وزیراعظم معاملے کا

جلد از جلد مناسب حل چاہتے ہیں ۔۔