وزیرداخلہ شیخ رشید کو بڑا صدمہ ۔۔۔۔۔۔

لاہور (ویب ڈیسک) آپ کو بتاتے چلیں کہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے بڑے بھائی شیخ رفیق قمر انتقال کر گئے ہیں ۔ جنکی نماز جنازہ لاہور میں ادا کر دی گئی اور انہیں کوٹ رادھا کشن کے قبرستان میں سپردخاک کیا گیا۔ نماز جنازہ میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد،

ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل سید آصف حسین،رکن قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق سمیت اراکین اسمبلی و دیگر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔