وہ امیدوار جس سے پی ٹی آئی نے ٹکٹ واپس لیا تو فوراً دوسری بڑی جماعت نے انہیں اپنا ٹکٹ دے دیا

اسلام آ باد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کیلئے یہ بات سبکی کا باعث بن گئی ہے کہ انہوں نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کے احتجاج پر بلوچستان سے جس امیدوار عبد القادر سے سینٹ کا ٹکٹ واپس لیاتھا اسے اب پی ٹی آئی کی اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی نےاپنا امیدوار

بنالیا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے عبد القادر کی حمایت کا اعلان کردیا ہےجس سے ان کی کا میابی کے امکانات روشن ہوگئے ہیں ۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *