وہ ایک غلطی جس نے چینی ارب پتی زوجیان کو مقروض بنا ڈالا

بیجنگ (ویب ڈیسک )چینی ارب پتی زوجیان ایک وقت میں چین کے سب سے امیر آدمی تھے لیکن اب ان کی کمپنی ایورگرینڈ سیکڑوں ارب ڈالرز کے قرضوں کے نیچے ڈوبی ہوئی ہے اور اسے خوفناک خاتمے کا خدشہ ہے جو دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت کے لیے بڑا جھٹکا بھی ثابت ہو سکتا ہے۔

کیپٹل اکنامکس کے تجزیہ کاروں نے ایک نوٹ میں کہا کہ ’ایورگرینڈ ٹوٹنے کے قریب‘ ہے جس سے بینکوں، بانڈ ہولڈرز اور گھروں کے خریداروں کو بڑے نقصانات کا سامنا ہے۔

Comments are closed.