وہ واحد شہر جہاں کورونا مسلسل بڑھ رہا ہے ۔۔۔

لاہور(ویب ڈیسک) لاک ڈاؤن کا فائدہ ہوا ملک بھر میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح کم ہو گئی ، لیکن لاہور میں کورونا کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آیا ۔ پنجاب بھر میں دوروزبعدمریض دوبارہ بڑھنے لگے،گزشتہ روزمثبت کیس 8فیصدرہے،لاہور میں بھی شرح پھر بڑھ گئی،گزشتہ روزشہرمیں مثبت کیسز 23فیصد

ریکارڈکئے گئے۔

Comments are closed.