ویڈیو سامنے آگئی

لاہور(ویب ڈیسک )آئی جی آفس کے باہر افشاں لطیف نامی خاتون نے ڈی ایس پی تھپڑرسید کردیا۔تفصیلات کے مطابق کاشانہ ہاوس کی سابقہ سپرٹنڈنٹ افشاں لطیف آئی جی آفس کے باہر احتجاج کررہی تھی کہ اس دوران اس کی ڈیوٹی پر موجود ڈی ایس پی سے تلخ کلامی ہوگئی جس پر اس نے

ڈی ایس پی کو تھپڑ رسید کردیا،موقع پر موجود لیڈی پولیس اہلکاروں نے خاتون کو حراست میں لے لیا جسے بعدازاں رہا کردیا گیا۔پرانی انار کلی پولیس کے مطابق واقعہ کے حوالے سے کوئی درخواست موصول نہ ہوئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *