ٹرمپ کو معلوم اہم راز لیک ہو سکتے ہیں اس لیے ۔۔۔۔

نیویارک (ویب ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو انٹیلی جنس بریفنگ نہیں دینی چاہیے۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں ڈیموکریٹ صدر نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے غیرسنجیدہ رویے کی وجہ سے سرکاری راز لیک ہونے کا خدشہ ہے۔ ٹرمپ کو انٹیلی جنس معلومات فراہم کرنے کا

کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔یاد رہے کہ امریکا میں سابق صدور کی درخواست پر حساس ادارے بریفنگ دیتے ہیں۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *