ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل کس کس کے درمیان ہو گا ؟

لاہور (ویب ڈیسک) سابق آسٹریلوی اسپنر شین وارن نے پیشگوئی کی ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل میں پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کا سامنا کرسکتے ہیں۔شین وارن نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل اور فائنل میں پہنچنے والی ٹیموں سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے لکھا ہے کہ

وہ سیمی فائنل میں آسٹریلیا، انگلینڈ، بھارت اور پاکستان کو پہنچتا دیکھ رہے ہیں۔شین وارن کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل میں آسٹریلیا کا مقابلہ انگلینڈ سے ہو سکتا ہے جبکہ پاکستان اور بھارت ایک دفعہ پھر فائنل میں مدِمقابل آسکتے ہیں۔

Comments are closed.