پاکستانی روپے کی قدرمیں کمی کی خبر آگئی

کراچی (ویب ڈیسک) ڈالر مہنگا ہوگیا، یکدم اضافے نے مارکیٹ میں ہلچل مچا دی۔انٹر بینک میں ڈالر 35 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 160روپے 60پیسے پر فروخت ہورہا ہے۔دوسری جانب امریکن ڈالر کی قیمت خرید 159.70 بتائی گئی جبکہ 160.20 قیمت پر فروخت ہوا۔اس سے قبل انٹر بینک میں

ڈالر 160.17 سے کم ہوکر 160.13 روپے پر بند ہوا تھا۔

Sharing is caring!

Comments are closed.