پاکستانی معاشرہ شرم سے پانی پانی ہو گیا

کراچی(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے مبینہ طور پر اپنی ہی بھابھی کی قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے کے الزام میں ملزم نعیم کی ضمانت کی درخواست کو مسترد کردیا ہے ۔درخواست گزار کے وکیل کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ اس کیس میں دیگر ملزمان کے نام

کالم ٹو میں ڈال دئیے گئے ہیں ملزم کی گرفتاری سے قبل ضمانت کی درخواست منظور کی جائے۔ استغاثہ کے مطابق ملزم کا تصاویر اپ لوڈ کرنے کے لیے وٹس ایپ نمبر کا استعمال ہوا تھا۔ملزم پر الزام ہے کہ اس نے اپنی بھابھی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کی ۔متاثرہ خاتون نے 2020 کے دوران ایف آئی اے سائبر کرائم میں درخواست جمع کرائی تھی۔

Comments are closed.