پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں تہلکہ خیز اضافہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک )حکومت نے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 40 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق شہباز گل نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 54 پیسے ، لائٹ ڈیزل ایک روپے 27 پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں

ایک روپے 39 پیسے اضافے کی منظوری دیدی گئی ہے۔شہباز گل کا کہناتھا کہ اوگرا نے پٹرول کی قیمت میں 11 روپے 40 پیسے اضافے کی سفارش کی تھی۔قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *