پاکستان کا وہ شہر جہاں آئندہ 20 روز شدید سردی رہے گی ۔۔۔

کراچی(ویب ڈیسک)شہر قائد میں اگلے 20 روز تک سردی کی نئی لہر کا کوئی امکان نہیں، فروری کے اختتام تک شہرکا کم سے کم پارہ 12 سے 15 ڈگری کے درمیان رہنے کی توقع ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 20 روز کے دوران شہر میں سردی کی نئی لہر چلنے کی

کوئی توقع نہیں ہے، اس دوران شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 12 سے 15 ڈگری کے درمیان رہ سکتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ 21 تا 22 فروری اور 27 تا 28 فروری ملک میں دو نئے سسٹم مغرب سے داخل ہونے کا امکان ہے تاہم ان کے کراچی پر اثر انداز ہونے کے حوالے سے پیش گوئی کرنا قبل از وقت ہوگا۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *