پاکستان کی اہم فورس میں تعلیم کی شرط انٹر سے مڈل کر دی گئی

کوئٹہ (ویب ڈیسک) فرنٹئیر کانسٹیبلری میں شمولیت کے خواہشمند نوجوانوں کے لیے شاندار خبر آگئی ، ایف سی بلوچستان سائوتھ نے بلوچ نوجوانوں بڑا قدم اٹھاتے ہوئے بلوچ نوجوانوںکیلئے بھرتی کی شرائط نرم کردی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق بلوچ نوجوانوں کیلئے کم از کم قابلیت انٹرمیڈیٹ کو کم کرکے مڈل کردیا گیا ہے

اس اقدام کا مقصد یہ ہے کہ زیادہ سے زیادہ بلوچ نوجوان ایف سی میں بھرتی ہوسکیں۔اور بلوچستان کی محرومیوں کا ازالہ کیا جا سکے ۔

Sharing is caring!

Comments are closed.