پاکستان کی اہم یونیورسٹی میں 2 روز قبل کیا واقعہ پیش آیا ؟

کراچی(ویب ڈیسک) جامعہ کراچی کے اندر قائم آئی بی اے مین کیمپس کے چار طلبہ کو اتوار کے روز جامعہ کراچی کے گارڈز نے گاڑی کے اندر مشکوک حرکت کرتے ہوئے حراست میں لے لیا۔ چاروں طلبہ کو گاڑی سمیت گارڈز نے کیمپس آفس منتقل کردیا۔ کار میں دو لڑکے اور دو لڑکیاں

خلائی علوم کے شعبہ میں گاڑی کے اندر موجود تھے۔ اتوار کے باعث جگہ سنسان تھی جب کہ گاڑی پر شیڈز لگا کر طلبا مشکوک حرکت کررہے تھے۔ کیمپس کے مشیر ڈاکٹر معیز کے مطابق آئی بی اے کے چاروں طلبہ کے بیانات ریکارڈ کرلیے ہیں، ڈاکٹر معیز کا کہنا تھا کہ پیر کو آئی بی اے کو واقعے سے متعلق خط لکھا جائے گا. انھوں نے کہا کہ چھٹی کے دن سنسان جگہ پر طالب علم کیوں موجود تھے آئی بی اے کو تحقیقات کرنی چاہیے-

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *