پاکستان کی نامور خاتون میزبان و نیوز کاسٹر انتقال کر گئیں

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی ویژن کی پہلی خاتون میزبان کنول نصیر انتقال کرگئیں۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ کنول نصیر علالت کے باعث گزشتہ چند روز سے نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھیں۔کنول نصیر ریڈیو پاکستان کی لیجنڈ موہنی حمید کی صاحبزادی اور تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات احمد جواد

کی خوشدامن تھیں۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *