پاکستان کے پسماندہ اضلاع کی باری آگئی ،

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیراعظم چندہفتے میں پسماندہ علاقوں کیلئے خصوصی پروگرام کا اعلان کریں گے، ترقیاتی پروگرام کیلئے زمینی حقائق، مقامی لوگوں کی ترجیحات ضروری تھیں۔وفاقی وزیراسدعمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ پچھلے دو دن خضدار،

آواران، تربت، گوادرمیں گزارے،ترقیاتی پروگرام کیلئے زمینی حقائق، مقامی لوگوں کی ترجیحات ضروری تھیں، چندہفتے میں وزیراعظم پسماندہ علاقوں کیلئے خصوصی پروگرام کا اعلان کریں گے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.