پسند بھی اپنے جیسی :

ممبئی (ویب ڈیسک) معروف خوبصورت اداکارہ کرینہ کپور دنیا کے کروڑوں لوگوں کی پسندیدہ اداکارہ ہیں ، انکی جاندار اداکاری کی وجہ سے مداح انکے معترف ہیں لیکن کرینہ کپور خود کس خاتون کی مداح ہیں یہ راز کی بات اداکارہ نے خود بتا دی ہے ۔ جو جان کر مداح حیران رہ گئے ہیں ۔

اداکارہ کرینہ کپور کی پسندیدہ خاتون 46 سالہ اسپینی اداکارہ و ماڈل پینیلوپ کرز ہیں۔ اس بات کا اظہار کرینہ کپور نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کیا۔کرینہ کپور نے انسٹاگرام اسٹوریز پر پینیلوپ کرز کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ان سے اپنی محبت کا بھی اظہار کیا۔

Comments are closed.