پشاور سے حیران کن خبر

پشاور( ویب ڈیسک) پشاور کی رہائشی بیوٹیشن موبائل فون پر دوستی کے بعد کراچی کے رہائشی کے ساتھ گھر سے نکل کر غائب ہو گئی اور اس کے ساتھ پسندکی شادی کر لی ۔حبیبی دختر جمیل نے تھانہ گلفت حسین پولیس کو بتایا کہ اسکی چھوٹی بہن مسماۃع ہ بیوٹی پارلر میں کام کرنے کے لئے

جایا کرتی تھی گزشتہ روز وہ گھر سے نکل کر لاپتہ ہو گئی تھی پولیس کا کہناہے کہ دوران تفتیش انہیں معلوم ہوا کہ علشبہ کی دوسال قبل شاہ حسن خان صوبہ سندھ کراچی کے ساتھ موبائل فون پر دوستی قائم ہو گئی تھی اور وہ اپنی مرضی سے کراچی گئی ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *