پنجاب کا وہ شہر جہاں عید کے تینوں دن بارش ہو گی ۔۔۔

لاہور (ویب ڈیسک) موسم شدید گرم ہے اور شہری ہر وقت بارش کی دعائیں مانگتے نظر آتے ہیں ، اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ لاہور میں عید کے تینوں دن بارش کے قوی امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات نے 19 جولائی سے لاہور میں اچھی بارشیں برسانے والے نظام کے آنے کی نوید سنا دی۔

19 جولائی سے بارشیں برسانے والے ایک نئے نظام کے آنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *