پنجاب کے شہر کمالیہ سے افسوسناک خبر

کمالیہ (ویب ڈیسک) صوبہ پنجاب کے شہر کمالیہ کے نواحی گاؤں میں نوجوان نے کسی اور سے شادی کرنے پر محبوبہ کو زندگی سے محروم کر دای اور خود بھی موت کو سینے سے لگا لیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان نے لڑکی پر آتشیں ہتھیار سے اٹیک کیا اور پھر

اپنی جان پر کھیل گیا ۔ پولیس کے مطابق نوجوان لڑکی کو پسند کرتا تھا اور اس سے شادی کرنا چاہتا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کی 5 دن پہلے کسی اور سے شادی ہوئی تھی۔

Comments are closed.