پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا

کراچی (ویب ڈیسک) تازہ ترین اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقہ دو دریا سے ملنے والی لاوارث باڈی کی شناخت مظفرحسین عثمانی کے نام سے ہوئی ہے ۔ یاد رہے کہ 1999میں پرویزمشرف کاساتھ دینے والے مظفرحسین عثمانی کو2001 میں ڈپٹی چیف آف آرمی سٹاف بنایاگیاتھا۔ پولیس کے مطابق مظفر عثمانی کو

ڈرائیونگ کے دوران ہارٹ اٹیک ہوا جسکے بعد انکی موت واقع ہو گئی ۔ گاڑی کوتحویل میں لیکرباڈی کوپی این ایس شفاہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔بتایاجارہاہے کہ لیفٹیننٹ ریٹائرڈمظفرحسین عثمانی مشرف کے قریبی ساتھیوں میں تھے۔ 2001میں پرویزمشرف نے مظفرحسین عثمانی کوڈپٹی چیف آف آرمی سٹاف بنانے کابھرپورساتھ دیاتھا،کہاجاتاہے کہ مظفرحسین عثمانی ہی وہ شخص تھے جنہوں نے پرویزمشرف کاطیارہ اتروایاتھا۔مظفرحسین عثمانی کی عمر72سال تھی۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *