پوری دنیا میں اپنے بچوں کی بہترین پرورش کس قوم کی مائیں کررہی ہیں ؟ حسن نثار کا انوکھا انکشاف

کراچی ( ویب ڈیسک) سنیئر تجزیہ کار حسن نثارنے کہا ہے کہ کرنل دھنویر سنگھ نے بہت اچھی مثال دی ہے اور منہ سے بڑا نوالہ کبھی کبھی حلق میں پھنس جاتا ہے مودی مائنڈ سیٹ کی قیمت عوام کو چکانی پڑتی ہے۔مینار پاکستان کے حالیہ واقعہ پر کہا کہ پاکستان کا مسئلہ اقتصادیات کا

نہیں ہے برباد شدہ اخلاقیات کا ہے اور اقتصادیات کی بربادی کا سبب بھی اخلاقیات ہی ہوتی ہے۔یہاں عورتوں کو پاؤں کی جوتی کہا جاتا ہے حالانکہ اسکے پاؤں کے نیچے جنت ہے، میں سمجھتا ہوں یہودی مائیں جتنی فوکس ہوتی ہیں اپنے بچوں کی تربیت کرنے میں کہ اسکی مثال نہیں ملتی۔ نپولین نے کہا تھا مجھے بہترین مائیں دو میں تمہیں بہترین قوم دوں گا۔یہ ملک بغیر ڈنڈے کے ٹریک پر نہیں آسکتا۔

Comments are closed.