پوٹن کی لمبے عرصے تک صدر رہنے کی راہ ہموار

ماسکو(ویب ڈیسک )روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے ایک ایسے قانون پر دستخط کردیئے ہیں جس سے انہیں مزید دو بار صدر کا انتخاب لڑنے کی اجازت مل گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس میں ہونے والی نئی قانون سازی کے تحت 22 برسوں سے ملک پر حکمرانی کرنے والے

صدر ولادیمیر پوٹن مزید دو بار صدارتی الیکشن لڑنے کے اہل ہوں گے۔اس قانون میں مزید دو بار صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت سے روسی صدر پوٹن کے 2036 تک صدر کے عہدے پر براجمان رہنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *