پڑھ کر ہو کوئی حیران رہ گیا

روم (ویب ڈیسک) اطالوی اخبار نے لکھا ہے کہ روم کے ایک قید خانے سے فرار ہونے والے 2 ملزموں نے گزشتہ ہفتے فرار سے پہلے قید کانے کے حکام کے لیے ایک حیران کن پیغام چھوڑا کہ انہیں کوئی کام سر انجام دینا ہےلیکن وہ جلد واپس آجائیں گے۔ فرار ہونے والے دونوں کزنز، 40 سالہ ڈیوڈ زوکانووک

اور 46 سالہ لل احمتووک 2 جون کو راتوں رات ریبیبیہ قید سےفرار ہوگئے تھے۔ دستخط شدہ نوٹ کے آخر میں دونوں نے 15 دن میں واپس آجانے کا وعدہ کیا تھا۔

Comments are closed.