پھر کیا حیران کن واقعہ دیکھنے میں آیا ؟

کراچی(ویب ڈیسک) کراچی کے سروسز اسپتال سے کرونا کا مریض فرار ہو گیا ۔ گھر پہنچنے پر اہلخانہ نے مریض ملزم کو دوبارہ گرفتار کروا دیا ۔ ۔تفصیلات کے مطابق حسن نامی ملزم کو سولجر بازار پولیس نے غیر قانونی ہتھیار رکھنے کے الزام میں گرفتار کیا تھا ، تفتیشی پولیس کے سپاہی فیاض

کو ملزم کے ساتھ تعینات کیا گیا تھا،ملزم جمعرات کو دن میں فرار ہو گیا تھا، اوررات کو گھر والوں سے ملنے پہنچا، ملزم کے اہلخانہ کی اطلاع پر پولیس نے اسے دوبارہ گرفتار کرلیا۔

Comments are closed.