پھر کیا ہوا ؟

لاہور (ویب ڈیسک) نامور کالم نگار علی عمران جونئیر اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمارے پیارے دوست بتارہے تھے کہ۔۔۔آج ایک لڑکی نے کہا’’ نمبر دو‘‘۔۔ میں نے بھی بول دیا تم نمبر دو تمہارے گھر والے نمبر دو تمہارا پورا خاندان نمبر دو۔۔باباجی نے دیکھا کہ ان کی اہلیہ آدھے گھنٹے سے

موبائل کے کیمرے کے لینز صاف کرتی پھر سیلفی لیتی اور دیکھ کر ڈلیٹ کر دیتی۔۔باباجی کافی تحمل سے اپنے مزاج کے برخلاف یہ سارا ماجرا دیکھتے رہے ، آخر جب برداشت نہ ہوا تو بول اٹھے۔۔ ایک بار اپنے منہ پر بھی کپڑا پھیر کر ٹرائی کر لو ہو سکتا ہے کام بن جائے۔۔اور اب چلتے چلتے آخری بات۔۔ سوشل میڈیا پر شیئر اور وائرل والا آپشن اس سے پہلے خواتین کے پاس تھا۔۔ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں۔۔

Sharing is caring!

Comments are closed.