پہلی سے آٹھویں کے طلباء وطالبات کے امتحانات کب ہونگے ؟

راولپنڈی(ویب ڈیسک) پنجاب بھر کے اسکولوں میں پہلی جماعت سے آٹھویں تک کے امتحانات 18جون سے 30جون تک منعقدہونگے، رزلٹ کارڈ 10جولائی کو جاری کیے جائینگے۔ اس سلسلہ میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔دوسری جانب کل شام وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے میٹرک اور انٹر کی کلاسز کے امتحانات کا بھی

اعلان کیا تھا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *